Araştırma Makalesi

احمد ندیم قاسمی کی شاعری : متنوع جہات کا تجریہ

Sayı: 32 3 Ekim 2018
  • Hafsa Akhtar *
PDF İndir
UR TR EN

احمد ندیم قاسمی کی شاعری : متنوع جہات کا تجریہ

Öz

احمد ندیم قاسمی نے شاعری میں عشق، حسن، فطری مناظر، دیہی فطرت، دیہی سماج کا ظلم اورحقیقت ، انسان اور اس کے اعمال ، کوششیں اور انسانیت وغیرہ کو موضوع کے طور پر ترجیح دی۔دیگر شاعروں کی طرح ندیم نے رومانوی شاعری سے اپنی شاعرانہ زندگی شروع کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اپنی شاعرانہ زندگی کے آغاز میں انہوں نے حسن، محبت، اور زندگی کی نوعیت کو اپنی شاعری کے موضوعات بنایا؛جو ان کی شاعری کا مجموعہ ''رم جھم'' کے قطعات میں نظر آتا ہے۔ان قطعات میں انہوں نے شاعری اور افسانہ کو یکجا کر کے ایک نئے سنگ میل کی بنیاد ڈالی۔ اس کے ساتھ ان قطعات میں ایک خاص علاقہ کا رنگ جھلکتانظر آتا ہے، یہ ندیم کی پیدائش گاہ پنجاب ہے۔ یہ قطعات ندیم کی شاعرانہ شخصیت کا آئینہ دارہیں۔ قاسمی نے ا ن موضوعات کومزید گہرائی اور تفصیلات سے اپنی اگلی شاعری کامجموعہ "جلال وجمال"میں پیش کیا ہے۔اسی کتاب میں مندرجہ بالا مضامین کے علاوہ انہوں نے گائوں کی روزانہ زندگی کو پیش کیا ہے۔۔ ان کی شاعری کامجموعہ '' دشت وفا'' میں انہوں نے انسانیت اور انسان کی کوشش کو موضوع کے طور پر اہمیت دی۔ اسی طرح انہوں نے حقیقت اور انسانیت کو نمایاں کرتے ہوئے اپنی شاعری کے ذریعے ایک خوبصورت دنیا بنانے کے لئے مطالبہ کیا ہے۔ میں نے اس تحریر میں احمد ندیم قاسمی کی شاعری کے ان موضوعات کو گہرائیوں سے جائزہ لینے کی کوشش کی ہے تاکہ قارئین ان کی شاعری کے مقاصد کو آسانی سے سمجھ سکے۔

Anahtar Kelimeler

Kaynakça

  1. ١۔ ڈاکٹر مرزا حامد بیگ ،''اردو افسانے کی روایت''،اکاڈمی ادبیات پاکستان ، ١٩٩١ئ،ص۔٥٧٧
  2. ٢۔احمد ندیم قاسمی نمبر ، مرتب نند کشور و کرم ، عالمی اردو ادب ، دہلی ،١٩٩٦ء ، ص۔ ٣٠٠
  3. ٣۔''مکالمہ: اردو افسانے کی شناخت'' ، ماہ نو ، لاہور، فروری ١٩٨٧ئ،ص۔ ١٤
  4. ٤۔ ڈاکٹر مرزا حامد بیگ ،''اردو افسانے کی روایت''،ص۔٥٨٠
  5. ٥۔ احمد ندیم قاسمی،دشت وفا ،کتاب نما ،لاہور،١٩٦٣ء ص۔١٨
  6. ٦۔احمد ندیم قاسمی نمبر ، ص۔ ٢٩٢
  7. ٧۔احمد ندیم قاسمی،دشت وفاء ص۔٢٢٢
  8. ٨۔ایضاً،ص۔٢٠٠

Ayrıntılar

Birincil Dil

Urduca

Konular

Sanat ve Edebiyat

Bölüm

Araştırma Makalesi

Yazarlar

Hafsa Akhtar * Bu kişi benim
Bangladesh

Yayımlanma Tarihi

3 Ekim 2018

Gönderilme Tarihi

1 Şubat 2018

Kabul Tarihi

7 Mart 2018

Yayımlandığı Sayı

Yıl 2018 Sayı: 32

Kaynak Göster

APA
Akhtar, H. (2018). احمد ندیم قاسمی کی شاعری : متنوع جہات کا تجریہ. Şarkiyat Mecmuası, 32, 57-73. https://izlik.org/JA47XJ25CT
AMA
1.Akhtar H. احمد ندیم قاسمی کی شاعری : متنوع جہات کا تجریہ. Şarkiyat Mecmuası. 2018;(32):57-73. https://izlik.org/JA47XJ25CT
Chicago
Akhtar, Hafsa. 2018. “احمد ندیم قاسمی کی شاعری : متنوع جہات کا تجریہ”. Şarkiyat Mecmuası, sy 32: 57-73. https://izlik.org/JA47XJ25CT.
EndNote
Akhtar H (01 Ekim 2018) احمد ندیم قاسمی کی شاعری : متنوع جہات کا تجریہ. Şarkiyat Mecmuası 32 57–73.
IEEE
[1]H. Akhtar, “احمد ندیم قاسمی کی شاعری : متنوع جہات کا تجریہ”, Şarkiyat Mecmuası, sy 32, ss. 57–73, Eki. 2018, [çevrimiçi]. Erişim adresi: https://izlik.org/JA47XJ25CT
ISNAD
Akhtar, Hafsa. “احمد ندیم قاسمی کی شاعری : متنوع جہات کا تجریہ”. Şarkiyat Mecmuası. 32 (01 Ekim 2018): 57-73. https://izlik.org/JA47XJ25CT.
JAMA
1.Akhtar H. احمد ندیم قاسمی کی شاعری : متنوع جہات کا تجریہ. Şarkiyat Mecmuası. 2018;:57–73.
MLA
Akhtar, Hafsa. “احمد ندیم قاسمی کی شاعری : متنوع جہات کا تجریہ”. Şarkiyat Mecmuası, sy 32, Ekim 2018, ss. 57-73, https://izlik.org/JA47XJ25CT.
Vancouver
1.Hafsa Akhtar. احمد ندیم قاسمی کی شاعری : متنوع جہات کا تجریہ. Şarkiyat Mecmuası [Internet]. 01 Ekim 2018;(32):57-73. Erişim adresi: https://izlik.org/JA47XJ25CT