Araştırma Makalesi

اردو صحافت کی ترقی و استحکام میں مولانا ابوالکلام آزاد کا کردار

Sayı: 42 28 Nisan 2023
PDF İndir
EN TR UR

اردو صحافت کی ترقی و استحکام میں مولانا ابوالکلام آزاد کا کردار

Öz

مولانا ابوالکلام آزاد، جو 1888 میں پیدا ہوئے،انہوں نے ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد کو تشکیل دینے میں اہم کردار ادا کیا۔ اسی وجہ سے ہندوستان کی تاریخ میں ان کا نام ایک اہم مقام رکھتا ہے۔ اس کے علاوہ، ابولکلام آزاد، جو ترکوں کے لیے اپنی ہمدردی اور تعریف کے لیے جانے جاتے ہیں، انھوں نے عثمانی اور ہندوستانی تعلقات کے تناظر میں ہندوستانی مسلمانوں کے شعور کو بیدار کرنے میں فعال کردار ادا کیا۔ دوسری طرف عثمانیوں کو کریمیا کی جنگ، 93 کی روسی جنگ، طرابلس اور بلقان کی جنگوں کے دوران دشواری کاسامنا کرنا پڑا تھا، اس وجہ سےہندوستانی مسلمان جو برطانوی راج میں تھے، بڑی بے چینی کے ساتھ اس پریشان کن صورت حال کا پیچھا کر رہے تھے کیونکہ وہ لوگ سلطنت عثمانیہ کو اپنا محافظ سمجھتے تھے۔ اسی دوران، کچھ شخصیات جیسے کہ مولانا ظفر علی خان اور محمد علی-شوکت علی برادران، جن میں ابوالکلام آزاد بھی شامل ہیں، ترکوں کے حالات کو قریب سے دیکھ کر ہندوستانی عوام میں بیداری پیدا کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ اس دور میں شائع ہونے والے اخبارات میں ابوالکلام آزاد کا الہلال، مولانا ظفر علی خان کا زمیندار اور محمد علی کا کامریڈ بہت مشہور تھے۔ مولانا ابوالکلام آزاد جو کہ ایک ہمہ گیر شخصیت کے مالک ہیں، اپنے اخبار الہلال کے ذریعے ترکوں کے بارے میں مسلسل خبریں دیتے رہتے تھے، اور ساتھ ہی ساتھ انہوں نے اخبار کے ذریعے امدادی مہم بھی چلائی تاکہ ترک عوام کی مدد کی جا سکے۔ الہلال جلد ہی ہندوستان بھر میں برطانوی حکومت پر اپنی شدید تنقید کی خبروں سے مشہور ہو گیا۔ ہفتہ وار شائع ہونے والا الہلال جلد ہی سب سے زیادہ فروخت ہونے والے اردو اخبارات میں سے ایک بن گیا۔ ابوالکلام آزاد جنہوں نے الہلال کے ساتھ برصغیر پاک و ہند میں صحافت کی نئی تفہیم کا آغاز کیا، خاص طور پر مسلم ہندوستانی صحافت کے لیے ایک شناخت حاصل کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے

Anahtar Kelimeler

Kaynakça

  1. Ahmad, Malikzada Manzoor. Maulana Abul Kalam Azad Fikr-o-Fun. (Lucknow: Naseem Book Deepo, 1978). Azad, Abul Kalam. Al-Hilal. (Calcutta: 1912-1913).
  2. Azad, Abul Kalam. Azad ki Kahani Khud Azad ki Zabani. ed. Abdur Razzaque Malihabadi. (Lahore: Hali Publishing House, 1958).
  3. Azad, Abul Kalam. India Wins Freedom. (Delhi: Orient Longman Limited, 1988).
  4. Bedar, Abid Raza. Maulana Abul Kalam Azad, (Rampur: Institute of Oriental Studies, 1968).
  5. Burney, S.M.H. “Journalistic Career”. in India’s Maulana. ed. Syeda Saiyidain Hameed. (Delhi: Indian Council for Cultural Relations, 1990).
  6. Dasnavi, Abdul Qavi. “Azad Vadi-e-sahafat Me”. Aiwan-e-Urdu: Maulana Abul Kalam Azad Number. (December, 1988).
  7. Farooqi, Naimur Rahman. Mughal-Ottoman Relations: A Study of Political and Diplomatic Relations Between Mughal India and the Ottoman Empire 1556-1748. (Delhi, India: Idarah-i Adabiyat-i Delli,1989).
  8. Henderson Douglas, Ian. Abul Kalam Azad, An Intellectual and Religious Biography. ed. Gail Minault-Christian W. Troll. (Delhi: Oxford University Press, 1993).

Ayrıntılar

Birincil Dil

Urduca

Konular

-

Bölüm

Araştırma Makalesi

Yayımlanma Tarihi

28 Nisan 2023

Gönderilme Tarihi

14 Ekim 2022

Kabul Tarihi

28 Ocak 2023

Yayımlandığı Sayı

Yıl 2023 Sayı: 42

Kaynak Göster

APA
Kardaş, Z. (2023). اردو صحافت کی ترقی و استحکام میں مولانا ابوالکلام آزاد کا کردار. Şarkiyat Mecmuası, 42, 473-484. https://doi.org/10.26650/jos.1189425
AMA
1.Kardaş Z. اردو صحافت کی ترقی و استحکام میں مولانا ابوالکلام آزاد کا کردار. Şarkiyat Mecmuası. 2023;(42):473-484. doi:10.26650/jos.1189425
Chicago
Kardaş, Zekai. 2023. “اردو صحافت کی ترقی و استحکام میں مولانا ابوالکلام آزاد کا کردار”. Şarkiyat Mecmuası, sy 42: 473-84. https://doi.org/10.26650/jos.1189425.
EndNote
Kardaş Z (01 Nisan 2023) اردو صحافت کی ترقی و استحکام میں مولانا ابوالکلام آزاد کا کردار. Şarkiyat Mecmuası 42 473–484.
IEEE
[1]Z. Kardaş, “اردو صحافت کی ترقی و استحکام میں مولانا ابوالکلام آزاد کا کردار”, Şarkiyat Mecmuası, sy 42, ss. 473–484, Nis. 2023, doi: 10.26650/jos.1189425.
ISNAD
Kardaş, Zekai. “اردو صحافت کی ترقی و استحکام میں مولانا ابوالکلام آزاد کا کردار”. Şarkiyat Mecmuası. 42 (01 Nisan 2023): 473-484. https://doi.org/10.26650/jos.1189425.
JAMA
1.Kardaş Z. اردو صحافت کی ترقی و استحکام میں مولانا ابوالکلام آزاد کا کردار. Şarkiyat Mecmuası. 2023;:473–484.
MLA
Kardaş, Zekai. “اردو صحافت کی ترقی و استحکام میں مولانا ابوالکلام آزاد کا کردار”. Şarkiyat Mecmuası, sy 42, Nisan 2023, ss. 473-84, doi:10.26650/jos.1189425.
Vancouver
1.Zekai Kardaş. اردو صحافت کی ترقی و استحکام میں مولانا ابوالکلام آزاد کا کردار. Şarkiyat Mecmuası. 01 Nisan 2023;(42):473-84. doi:10.26650/jos.1189425